قِدیہ

قِدیہ کیا ہے؟ قِدیہ دنیا کے نقشے پر سب سے زیادہ تخلیقی اور مبہوت کر دینے والے تجربات سے دو چار کر دینے والا منفرد ترین شہر ہو گا۔ یہاں پیش کی جانے والی انگنت سہولیات و تفریحات بنیادی طور پر 5 طرح کی ہوں گی: 1۔ کھیلوں اور صحت و…

دِرعیہ گیٹ: منصوبوں کا منصوبہ

دِرعیہ گیٹ کا ترقیاتی منصوبہ ایک بہت بڑا اور جامع منصوبہ ہے جس میں انگنت چھوٹے بڑے مختلف النوع منصوبے شامل ہیں جن کی تکمیل بلاشبہ اس پورے خطے کی شکل اور قسمت بدل کر رکھ دے گی۔ اس منصوبے میں شامل چند کلیدی اور سرِدست جاری سیاحتی اہمیت کے…

دِرعیہ گیٹ کا ترقیاتی منصوبہ

دِرعیہ گیٹ پراجیکٹ کیا ہے؟ دِرعیہ شہر سعودی دارالحکومت ریاض سے 15 منٹ کی ڈرائیو کی دوری پر شمال مغرب میں صوبہ ریاض میں واقع ہے۔ دِرعیہ گیٹ پراجیکٹ کا مقصد 7 مربع کلو میٹر پر محیط دِرعیہ شہر کو ثقافت، ورثے، میزبانی، خریداری اور تعلیم…

پاکستان سیفٹی پروفیشنلز اور پیار کا جذبہ

پاکستان سیفٹی پروفیشنلز کون ہیں؟ ساغر صدیقی کا دعویٰ ہے کہ رکھتے ہیں جو اوروں کیلئے پیار کا جذبہ وہ لوگ کبھی ٹوٹ کے بکھرا نہیں کرتے تاہم فی زمانہ اس دعویِٰ ساغر کی صداقت کو پرکھنا آسان نہیں کیونکہ جس دور میں پیار کرنے والے…

امالا۔۔۔ ماحول دوستی سے سرمایہ کار دوستی تک

کیا امالا ماحول دوست پراجیکٹ ہے؟ عالمی معیار کے ماحول دوست اصولوں اور طریقوں کو اپناتے ہوئے امالا کے سیاحتی مقام کو اس طرح تعمیر کیا جا رہا ہے کہ یہ مستحکم یعنی ماحول، سماج اور معیشت دوست سیاحت کے باب میں عالمی سطح پر قائدانہ کردار…

امالا

امالا کیا ہے؟ امالا سعودی عرب کے شمال مغربی ساحل کے ساتھ واقع ایک نہایت پُرآسائش سیاحتی مقام ہے جس کا دورہ فن و ثقافت، شادمانی اور بحیرۂ احمر کی پاکیزگی سے مامور ہونے کے سبب آپ کی شخصیت کو یکسر بدل کے رکھ دے گا۔ امالا کو اس طرح ڈیزائن…

ریڈ سی پراجیکٹ اور ساحلی گاؤں

ریڈ سی پراجیکٹ کون تعمیر کر رہا ہے؟ ریڈ سی پراجیکٹ کی تعمیر کی ذمہ داری دا ریڈ سی ڈویلپمنٹ کمپنی یا ٹی آر ایس ڈی سی کو سونپی گئی ہے۔ یہ ایک سرکاری کمپنی ہے جو کہ مکمل طور پر سعودی عرب کے پبلک انویسٹمنٹ فنڈ کی ملکیت ہے۔ ٹی آر ایس…

بحیرۂ احمر کا ترقیاتی منصوبہ

ریڈ سی ڈویلپمنٹ پراجیکٹ کیا ہے؟ بحیرۂ احمر کا منصوبہ یا ریڈ سی پراجیکٹ دنیائے سیاحت کا سب سے زیادہ پُرآسائش ترقیاتی منصوبہ ہے جو کہ جہان بھر کی سیاحت کرنے والے نباض اور حساس سیاحوں کے لئے بے نظیر تنوع کا حامل امتیازی منصوبہ ہو گا۔ اس…

نیوم میں کیمپِنگ، ویرانے میں بہار

کیا نیوم میں کیمپنگ ہو رہی ہے؟ جب جنگل میں منگل ہو سکتا ہے، ریت میں پھول کِھل سکتے ہیں، ویرانے میں چُپکے سے بہار آ سکتی ہے اور بیمار کو بے وجہ قرار آ سکتا ہے تو پھر نیم صحرائی، نیم پہاڑی اور نیم ساحلی زیر ت عمیر شہر نیوم کی سائٹ پر…

نیوم اور دا لائن، سڑک نہ گاڑی

نیوم اور دا لائن کس خواب کی تعبیر ہیں؟ کیا واقعی سڑکوں اور گاڑیوں کے بغیر کوئی شہر بسایا جا سکتا ہے؟ عام حالات میں تو اس سوال کا جواب صرف تیمور حسن تیمور کے ان لفظوں ہی میں دیا جا سکتا ہے کہ وہ جو ممکن نہ ہو ممکن یہ بنا دیتا ہے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More