سعودی عرب: الاحساء سے طائف اور تبوک تک

الاحساء کہاں ہے اور کیسا ہے؟ سعودی عرب کا علاقہ الاحساء دُنیا کا سب سے بڑا قدرتی نخلستان ہے۔ یہ علاقہ ریاض اور دمام کے درمیان واقع ہے۔ قدرت اور عہدِ جدید کی رنگا رنگیوں سے آراستہ یہ خطہ مُلک کا ایک مصروف ترین تجارتی مرکز ہونے کے ساتھ…

ابھا: سعودی عرب کا دِلکش صحت افزاء شہر

ابھا کہاں ہے اور کیسا ہے؟ ابھا سعودی صوبے عسیر کا صدر مقام ہے اور مُلک کے جنوب مغرب میں بحیرۂ احمر سے تھوڑے سے فاصلے پر واقع ہے۔ یہ سعودی عرب کے چند خوبصورت ترین شہروں میں سے ایک ہونے کے ساتھ ساتھ مُلک کا بُلند ترین بڑا شہر بھی ہے۔…

الجُبیل: ساحلِ نخیل، مرینہ اور کارخانوں کی دُنیا

الجُبیل کیا ہے اور کیوں اہم ہے؟ الجُبیل سعودی عرب کا ایک شہر ہے جو کہ خلیجِ فارس کے کنارے واقع ہے۔ سعودی عرب رقبے کے لحاظ سے ایک بہت بڑا مُلک ہے یہی وجہ ہے کہ اس کے تمام علاقے یکساں حیثیت یا شناخت نہیں رکھتے۔ بعض مقامات تیل اور دیگر…

تہذیب، ثقافت، ساحل، مرجان اور دمام

دمام کیا ہے؟ آج سے چند دہائیاں پہلے تک دمام سعودی عرب کا ایک ننھا سا شہر ہوا کرتا تھا جو کہ محض چند چھوٹی چھوٹی دیہی آبادیوں پر مشتمل تھا۔ تاہم، اب یہ سلطنت کا چھٹا سب سے بڑا شہر ہے۔ دمام کی اس برق رفتار مادی و معاشی ترقی کا سبب یہاں…

قدرتی حُسن، وِرثہ، جِدت اور سعودی عرب

سعودی عرب میں سیاحوں کیلئے کیا ہے؟ سیاح گھومنے پھرنے کے شوقین ضرور ہوتے ہیں مگر سودائی یا سر پھِرے چنداں نہیں ہوتے۔ اُن میں سے ہر ایک کے شوقِ سیاحت کے پیچھے ضرور کوئی نہ کوئی مقصد یا مُحرک ہوتا ہے۔ کچھ دلدادگانِ حُسنِ فطرت ہوتے ہیں…

مکہ رائل کلاک ٹاور اور ابراج البیت

ابراج البیت کیا ہے؟ ابراج بُرج کی جمع ہے جس کے معنی مینار، ٹاور یا بلند عمارت کے ہیں۔ ابراج البیت یعنی گھر کے بُرج سعودی عرب کے مقدس شہر مکہ مکرمہ میں خانۂ کعبہ اور مسجدِ حرام سے چند میٹر کے فاصلے پر واقع 7 طویل القامت ٹاوروں پر…

سعودی عرب: کچے قلعوں سے جِدت طرازیوں تک

کیا سعودی عرب سیاحت کیلئے موزوں مُلک ہے؟ اگر آپ قدیم انسانی تہذیبوں اور سلطنتوں کے وجود میں آنے اور پھر بکھر جانے کی کہانیاں سُنتے سُنتے اور پڑھتے پڑھتے تھک چُکے ہیں اور اب چشمِ تصور سے نہیں بلکہ نگاہِ وا سے پرانی قبروں، قلعوں،…

سعودی عرب: کھنڈرات سے نخلستانوں تک

کھنڈراتِ العُلا کہاں اور کیسے ہیں؟ العُلا سعودی عرب کا بہترین سیاحتی مقام ہے۔ یہ ششدر کر دینے والا علاقہ سلطنت کے شمال مغرب میں واقع ہے۔ یہاں سنہری چٹانیں قطار اندر قطار پھیلی ہوئی ہیں۔ کینو، مالٹے اور لیموں وغیرہ کے لہلہاتے باغات…

سعودی تفریحی منصوبے

سعودی اینٹرٹینمینٹ وینچرز کمپنی کیا ہے؟ سعودی حکومت نے اپنے جامع ترقیاتی منصوبے ویژن 2030ء میں نئے شہروں اور نئے سیاحتی مقامات کی تعمیر کے ساتھ ساتھ انگنت نئے تفریحی منصوبوں کی تعمیر کا بھی اعلان کیا تھا۔ ان تمام منصوبوں کے آغاز کا…

قِدیہ ماسٹر پلان اور رولر کوسٹر

قدیہ ماسٹر پلان میں کیا کیا ہے؟ قِدیہ ماسٹر پلان کو اس طرح ڈیزائن کیا گیا ہے کہ اس شاندار اور خوبصورت ترین مقام کے حیرت انگیز قدرتی زمینی خد و خال کو مزید دلکش بنایا جا سکے۔ یہاں ذرائع نقل و حمل کا ایسا وسیع جال بچھایا جا رہا ہے کہ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More