جیک نِکلَس چیمپیئن شپ گالف کورس قِدیہ

جیک نِکلَس چیمپیئن شپ گالف کورس کیا ہے؟ سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے نواح میں تعمیر کئے جانے والے تفریحی شہر قدیہ میں دیگر بے شمار پارکوں، تھیئٹروں اور کھیلوں کے مراکز کے ساتھ ساتھ بین الاقوامی معیار کا ایک نہایت شاندار، مسحور کُن…

سِکس فلیگز قدیہ

سِکس فلیگز قدیہ کیا ہے؟ ریاض سعودی عرب کا دارالحکومت ہے اور قدیہ ریاض کے مغرب میں موجود صحرائی علاقے میں زیرِ تعمیر ایک نہایت وسیع و عریض تفریحی منصوبہ ہے جسے اگر تفریحی شہر کہا جائے تو یقیناً زیادہ بہتر رہے گا۔ اس شہر میں دنیا کی سب…

الشلال تھیم پارک جدہ

الشلال تھیم پارک کیسا ہے؟ جدہ کی ساحلی شاہراہ پر یعنی سیاحتی اعتبار سے نہایت موزوں اور دلفریب مقام پر واقع الشلال تھیم پارک 60 ہزار مربع میٹر پر پھیلا ہوا ہے۔ اس پارک کی خوبصورتی اور کسی بھی جدید ترین اور مکمل تھیم پارک سے کہیں بڑھ کر…

فقیہ پلانیٹیریم جدہ

فقیہ پلانیٹیریم کیا ہے؟ وہ آلات یا نمونہ کہ جو نظامِ شمسی، اس کے اجزاء، ان کی ماہیت و حرکیات اور افعال وغیرہ کی عکاسی کرے، پلانیٹیریم کہلاتا ہے۔ جدہ کا فقیہ پلانیٹیریم بھی ایسی ہی ایک جگہ ہے۔ یہاں کئے جا سکنے والے مشاہدے یا دیکھے جا…

فقیہ اکواریم جدہ

فقیہ اکواریم کیا ہے؟ انسان کی پہلی محبت کون سی تھی؟ اس سوال کا جواب جاننا تو ذرا مشکل ہے۔ تاہم انسان کی نفسیات بتاتی ہے کہ جو اس کی ضرورت ہو یا ضرورت بن جائے یا جس پر اس کی زندگی کا دارومدار ہو، وہ اس کو چاہنے لگتا ہے یعنی اس کو پا لینے…

سیل آئی لینڈ جدہ

سیل آئی لینڈ کیا ہے؟ آنکھیں دو ہیں، عمر تھوڑی ہے اور جھنجٹ بے پناہ ہیں اور اس پہ طُرہ یہ کہ حُسن بے حساب اور مزید آرائشِ جمال ہنوز جاری ہے! بندہ جائے تو جائے کہاں؟ آتش یاد آ گئے مشتاقِ دردِ عشق دل بھی ہے جگر بھی ہے کھاؤں کدھر کی…

اُردَن اور بحیرۂ مُردار

اُردَن سے منسلک بحیرۂ مُردار کیسا ہے؟ بحیرۂ مُردار کو دنیا بھر میں ایک شاندار قدرتی عجوبے کی سی حیثیت حاصل ہے۔ بالخصوص اس کے اُردَن سے منسلک ساحلی علاقے کو اس قدر عُمدگی سے سجایا گیا ہے کہ اس کا حُسن اور دلکشی دوچند ہو گئے ہیں۔ دنیا…

عَمَان۔۔۔ مشرق وسطیٰ کا اُبھرتا ہوا شاہکار

عمان سے کیا مراد ہے؟ عہدِ قدیم میں فلسطین کے شہر رباتھ عمون میں بسنے والوں کو قومِ عمون کہا جاتا تھا۔ اس قوم کے افراد عمونی یا ایمونائٹ کہلاتے ہیں یہ لوگ سامی زبان بولا کرتے تھے۔ مشرقِ وسطیٰ یا مغربی ایشیاء میں آج جتنی بھی زبانیں…

بترا۔۔۔۔۔ اُردَن کا سُرخ گلاب

بترا کیا ہے اور کیسا ہے؟ سالوں پہلے جب پہلی بار سُنا تھا کہ پھولوں کی نمائش میں اگر تو بھی ہوا تو اِک بار گلابوں کو بڑی آگ لگے گی تو یقین جانئے کہ پل بھر کو شاعر کے دلفریب خیال کو مبالغہ آرائی کے سوا کچھ نہیں جانا تھا…

اُردَن

اُردَن سے متعلق بُنیادی حقائق کیا ہیں؟ اُردَن مشرقِ وسطیٰ کا ایک اہم مُلک ہے۔ اِس کا محلِ وقوع اِس کی تذویراتی اہمیت کو دوچند کر دیتا ہے کیونکہ اس کی سرحدیں خطے کے متعدد بڑے اور چند متحارب ممالک کے ساتھ بھی ملتی ہیں۔ اُردَن جزیرہ نما…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More