سعودی پویلین، ایکسپو 2020 دبئی

سعودی پویلین کیسا ہے؟ ایکسپو 2020 دبئی میں قائم سعودی پویلین سلطنت کے ماضی و حال اور اقوامِ عالم کے شاندار مشترک مستقبل کی بہترین عکاسی کر رہا ہے۔ سعودی پویلین ایکسپو 2020 کے اپرچونٹی ڈسٹرکٹ میں واقع ہے اور مندوبین کو بتاتا ہے کہ…

بچے اور ایکسپو 2020 دبئی

ایکسپو 2020 دبئی میں بچوں کیلئے کیا ہے؟ اگر آپ اپنے بچوں کو یہ بتانا اور دکھانا چاہتے ہیں کہ جس ملک اور ماحول میں وہ رہتے ہیں اور جن اشیاء سے ان کا پالا پڑتا ہے، ان کے علاوہ بھی دنیا میں بہت کچھ ہے جیسے مختلف الاقسام پہاڑ، دریا،…

ایکسپو 2020 دبئی، ہر پویلین نمبر ون

مقابلہ اعصاب کو کمزور کر دیتا ہے۔ ذہنوں اور جسموں کو تھکا دیتا ہے۔ انسان بھاگتے بھاگتے تھک جاتا ہے اور کبھی کبھی تو تھک کر گِر بھی جاتا ہے۔ مقابلہ ترقی کرنے اور آگے نکلنے کیلئے مہمیز ضرور کرتا ہے مگر آگے نکلنے یا ایسا کرنے کی کوشش میں پوری…

ملائیشیاء پویلین۔۔۔۔ انسان دوست، ماحول دوست

ملائیشیاء پویلین کی تھیم کیا ہے؟ انسانی معاشروں کا زندہ رہنے، اپنی ضروریات کی تکمیل اور ترقی کرنے کی خاطر آئندہ نسلوں کی بقاء کیلئے ناگزیر اشیاء و ذرائع کو نقصان نہ پہنچانا سسٹین ایبل ڈویلپمنٹ یا پائیدار ترقی کہلاتا ہے۔ آج تک انسان…

چائنا پویلین، دبئی ایکسپو 2020

چینی پویلین کے کیا اہداف ہیں؟ یہ سچ ہے کہ کرونا پازیٹو نے دنیا کو پازیٹیوز سے بہت زیادہ ڈرا دیا ہے مگر یہ بھی سچ ہے کہ پازیٹیوز نہ ہوں تو دنیا میں محض جنگیں، جنون، نفرت پر مبنی جرائم، وبائیں اور ہاؤ ہو ہی بچے۔ ہر طرف وہ ہاہا کار مچے…

یو اے ای کا فری لانسرز ویزہ

فری لانسرز ویزہ کیا ہے؟ وقت بدل رہا۔ چنانچہ سوچ اور سوچنے کے انداز، نظریات اور نظریہ سازی کے اصول اور پیمانے بھی بدل رہے۔ جو کل نہیں ہو رہا تھا اور بُرا یا غلط سمجھا جا رہا تھا، وہ آج ہو رہا ہے اور درست سمجھا جا رہا ہے۔ جو کل درست…

پاکستان پویلین۔۔ کیسے بنا؟ کیسے بسا؟

پاکستان پویلین کیسا ہے؟ اہلِ پاکستان بھی کمال کرتے ہیں۔ کبھی بے انتہاء ضرورت کے باوجود کچھ نہ کر کے تو کبھی اپنی بساط سے بھی کہیں بڑھ کر بہت کچھ کر کے۔۔۔۔۔ اور شواہد سے پتہ چلتا ہے کہ سرِدست دبئی میں بھی دوسری طرح کا ہی معاملہ چل رہا…

پاکستان ایکسپو 2020 دبئی

نظیر اکبر آبادی 1735ء میں پیدا ہوئے تھے چنانچہ صرف اتنا فرما گئے کہ رنگ ہے، روپ ہے، جھمیلا ہے زور بلدیو جی کا میلہ ہے لیکن اگر کہیں وہ آج کل میں پیدا ہوئے ہوتے تو لازماً یہ بھی کہہ ڈالتے کہ رنگ ہے، روپ ہے، جھمیلا ہے زور…

پاکستان اور ایکسپو 2020 دبئی

پاکستان پویلین کے بنیادی اہداف کیا ہیں؟ جب سے دبئی ایکسپو کا میلہ سجا ہے اور پاکستان پویلین کی دھوم چہار دانگِ عالم میں مچی ہے تب سے دوسری جنگِ عظیم بار بار یاد آ رہی ہے۔ کہتے ہیں پنجاب کے کسی گاؤں میں ایک بابا جی ہوا کرتے تھے۔ جنگ…

پاکستان پویلین، ایکسپو 2020 دبئی

ایکسپو 2020 کا پاکستان پویلین کیسا ہے؟ پاکستان پویلین کو 8 بنیادی حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے جہاں آنے والے افراد ملک کے بہترین خزانوں، نوادرات، فنون، مصنوعات، رنگوں اور ذائقوں کو دیکھنے اور محسوس کرنے کے ساتھ ساتھ حاصل بھی کر سکتے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More