پاکستان پویلین کی مفاہمتی یادداشتیں اور کامیابیاں

مفاہمت کی یادداشتوں کا کیا فائدہ ہوتا ہے؟ روایتی طور پر تو مفاہمت کی یادداشت ایک ایسی دستاویز ہوتی ہے کہ جس پر دستخط کرنے والے ہی کچھ عرصہ بعد ایک دوسرے سے پوچھ رہے ہوتے ہیں کہ وفا کریں گے نباہیں گے بات مانیں گے تمھیں بھی یاد…

رشیا پویلین اور کری ایٹِو اِکانومی

روسی پویلین کے اہداف کیا ہیں؟ اہلِ روس کا کہنا ہے کہ اگر کوئی یہ دیکھنا اور جاننا چاہتا ہے کہ گزشتہ چند صدیوں کے دوران روسی سائنسدانوں نے کتنی زیادہ اور بہترین تخلیقات سے اپنی قوم اور پوری دنیا کو نوازا ہے تو پھر اسے ان کے ایکسپو…

تھائی لینڈ پویلین، ایکسپو 2020 دبئی

تھائی پویلین کیسا ہے؟ ایکسپو 2020 دبئی کے دامن میں متحرک حلقے یعنی موبلٹی ڈسٹرکٹ میں واقع تھائی لینڈ کا پُرجمال اور دلکش پویلین ملک کی خود ساختہ ٹیکنالوجی کا شاہکار اور روایتی دلکشی کا حامل ہے۔ اس پویلین میں 'مسکراہٹوں کا معجزہ' کے…

یو اے ای پویلین، ایکسپو 2020 دبئی

یو اے ای پویلین کیسا ہے؟ دبئی میں وسیع و عریض رقبے پر جاری ایکسپو 2020 کے بیچوں بیچ الوصل پلازا کے سامنے متحدہ عرب امارات کا اپنا پویلین بھی پوری شان اور تمکنت کے ساتھ ایستادہ ہے۔ پویلین کا ڈیزائن محوِ پرواز شہباز کے پروں سے متاثر…

جدت، خوبصورتی اور یو کے پویلین

یو کے پویلین کے بنیادی حقائق کیا ہیں؟ ایکسپو 2020 دبئی کے اپرچونٹی ڈسٹرکٹ میں تعمیر کردہ یو کے پویلین مصنوعی ذہانت اور خلائی تحقیق کے شعبوں میں اپنے ملک کے کار ہائے نمایاں کو بطورِ خاص اجاگر کر رہا ہے۔ برطانوی پویلین کا تھیم 'تخلیقات…

ایران پویلین، ایکسپو 2020 دبئی

ایرانی پویلین کیسا ہے؟ ایک بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی دبئی میں موجود ٹیم شاید جب ہر ملک، ہر قوم اور ہر کس و ناکس کے اپنے اپنے پویلینز کے نمبر ون ہونے کے نعرہ ہائے رِندانہ کو سنتے سنتے تھک گئی تو اس نے از خود نوٹس لینے اور خود…

تُرک پویلین، منفرد اور خوبصورت

ترک پویلین میں کیا ہے؟ کیسا ہے؟ بلاشبہ ترک پویلین میں ایسا بہت کچھ ہے جو اسے ایکسپو 2020 دبئی میں موجود دیگر ممالک کے پویلینز سے زیادہ خوبصورت، منفرد اور ممتاز بناتا ہے۔ پویلین کے سپروائزر نے متحدہ عرب امارات کے ایک نجی نیوز چینل کو…

پاکستان ایکسپو 2020 دبئی اور نصف نومبر!

پاکستان ایکسپو میں کیا ہو رہا ہے؟ نومبر سرد ہو یا گرم، اس کی طویل راتیں انسان کو خود سے کلام کرنے کا زیادہ موقع دے کر اسے اپنا زیادہ محاسبہ کرنے اور اپنے کل کو زیادہ بہتر اور مطمئن تر بنانے کیلئے ترقی کے راستوں کی زیادہ جستجو کرنے پر…

وسعت، مواقع، ترقی اور انڈیا پویلین

انڈیا پویلین کے کیا مقاصد ہیں؟ ایکسپو 2020 دبئی میں قائم انڈیا پویلین 'کاش دنیا کا ہر شخص خوش رہے' کی ہندوستانی فلاسفی کی عکاسی کرتا ہے۔ یہ پویلین ان بڑے ترین پلیٹ فارمز میں سے ایک ہے جو کہ انڈیا کو دنیا کے سامنے پیش کرنے اور اسے ترقی…

ایکسپو 2020۔۔ پاکستان پویلین اور نومبر

پاکستان پویلین کی حکمتِ عملی کیا ہے؟ بازی لمبی ہو تو دانا کھلاڑی کبھی بھی اپنے سارے پتے ایک دم یا شروعات ہی میں آشکار نہیں کرتے۔ نہ بہت تیز دوڑتے ہیں اور نہ سستانے کو کہیں ٹھہرتے ہیں۔ بس زمانہ ساز قدموں سے پیہم آگے بڑھتے چلے جاتے ہیں…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More