دبئی پورٹ ورلڈ پویلین

ڈی پی ورلڈ پویلین کیسا ہے؟ دبئی پورٹ ورلڈ پویلین بہاؤ یا رفتار کی قوت سے دنیا کو جوڑ رہا ہے۔ پویلین انتظامیہ کا کہنا ہے کہ حقیقی توانائی بہاؤ کی قوت ہی ہے کہ جو پہاڑوں کو ہلا دیتی ہے، نئے شہر بنا دیتی ہے، نئی دنیائیں بسا دیتی ہے،…

تاریخی سرزمینِ فلسطین کا پویلین

فلسطین پویلین کیا کر رہا ہے؟ فلسطین کی سرزمین بلاشبہ تاریخی اہمیت کی حامل ہے۔ متعدد تہذیبوں،مذاہب اور اقوام کا مرکز ہے۔ ایکسپو 2020 میں آباد فلسطینی پویلین آنے والوں کو اس عمیق، وسیع اور قدیم تاریخی مقامات اور واقعات کی امین سرزمین…

محبت اور نیوزی لینڈ پویلین

نیوزی لینڈ پویلین کی تھیم کیا ہے؟ نیوزی لینڈ پویلین ان دنوں دبئی میں محبت کا پرچار کر رہا ہے اور یہ محبت صرف کسی ایک کی کسی دوسرے سے نہیں بلکہ ذرا آفاقی نوعیت کی ہے یعنی اس میں کسی کو نظر انداز کرنے کا کوئی سوال نہیں کیونکہ اہلِ…

عمدگی، مواقع اور جنوبی افریقہ پویلین

جنوبی افریقہ پویلین کی تھیم کیا ہے؟ ایکسپو 2020 دبئی کے دامن میں آباد جنوبی افریقہ پویلین کا دعویٰ یہ ہے کہ وہ آنے والوں کو نئے، منفرد اور بہتر راستے دکھا رہا ہے اور ان پر سفر کا آغاز کر کے ایک بہتر زندگی کی شروعات کی ترغیب دے رہا ہے۔…

متنوع اور جدید انڈونیشیاء پویلین

انڈونیشیاء پویلین کا کیا دعویٰ ہے؟ عجیب دور آ گیا ہے۔ باتوں میں سب شیر ہیں۔ عملاً مٹی کا ڈھیر ہیں۔ کوئی چاند پر جانے کا دعوے دار ہے تو کوئی چاند کو زمین پر لانے کا۔ کس کی سنیں؟ کس کی نہ سنیں؟ کس کی مانیں؟ کس کی نہ مانیں؟ کیا سب ایک…

انسان، ٹیکنالوجی، خیالات اور جاپان پویلین

جاپان پویلین کی تھیم کیا ہے؟ ٹُنڈ مُنڈ درخت عموماً سیدھے کھڑے ہوتے ہیں اور پھلدار پیڑوں کا جُھکنا منطقی ہوتا ہے۔ اہلِ جاپان حقیقت پسند لوگ ہیں۔ غرور تو انہیں چھو کر نہیں گزرا۔ بالعموم سراپا عجز و نیاز ہوتے ہیں۔ جوں جوں ان کی عاجزی…

محتاجیِ حُسن اور اٹلی پویلین

اٹلی پویلین کیا پیغام دیتا ہے؟ بھلا ہو بلھے شاہ کا جو بالکل سچ فرما گئے ہیں کہ جھوٹھ آکھاں تے کجھ بچدا اے (جھوٹ کہوں تو کچھ بچتا ہے) سچ آکھیاں تے پامبڑ مچدا اے (سچ کہوں تو آگ لگ جاتی ہے) اور بھلا ہو ایکسپو 2020 دبئی…

ذہانت برائے زندگی اور سپین پویلین

سپین پویلین کی تھیم کیا ہے؟ ایکسپو 2020 دبئی کے دامن میں آباد سپین پویلین کا نعرہ یا تھیم 'ذہانت برائے زندگی' سپین اور اس کے پویلین کے اہداف کو واضح کرتی ہے۔ اہلِ سپین کا یقینِ کامل ہے کہ صرف اور صرف ذہانت ہی بنی نوع انسان کیلئے…

کیمپس جرمنی المعروف جرمن پویلین

کیمپس جرمنی میں 'داخلہ' کیسے ملتا ہے؟ کیمپس تو کیمپس ہوتا۔ جو چاہے منہ اٹھا کے داخل ہو جائے، ظاہر ہے ایسا نہیں ہو سکتا کیونکہ کیمپس نہ تو چڑیا گھر ہوتا ہے اور نہ سینما گھر۔ اس میں داخلے کا ایک مخصوص طریقۂ کار اور مخصوص ضوابط ہوتے ہیں…

ایکسپو 2020 ۔۔۔۔۔ فلمیں، موسیقی، فیشن اور بہت کچھ

ایکسپو 2020 میں تفریح کیلئے کیا ہے؟ علم، تعلیم، منطق، سائنس، ایجادات، کاروبار اور دیگر پیچیدہ و پُرمغز موضوعات کا مقام اپنی جگہ مگر ہم میں سے کسی کو یہ نہیں بھولنا چاہئے کہ بات چاہے جتنی بھی ہو معنی و حق کی ہوتی نہیں ہے مینا و…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More