خلیفہ سٹیڈیم — عالمی کپ کی تیاریاں عروج پر

مئی 2017ء میں قطر نے اپنے سب سے پیارے اور مقبول ترین خلیفہ انٹرنیشنل سٹیڈیم کے از سرِنو کُھلنے کا جشن منانے کے لئے ایک شاندار افتتاحی تقریب کا اہتمام کیا۔ اس پُروقار تقریب کے اہتمام کے ساتھ ساتھ سٹیڈیم میں امیر کپ کے فائنل میچ کا انعقاد بھی…

فیفا عالمی کپ قطر 2022ء ۔۔۔۔۔ نیا کیا ہے؟

فیفا عالمی کپ قطر کیسا ہو گا؟ فیفا عالمی کپ 2022ء میں کچھ ایسے نئے تجربات کئے جا رہے ہیں کہ جو اس سے پہلے کسی عالمی کپ میں نہیں کئے گئے تھے۔ اس عالمی کپ کی انفرادیتیں اور اس سے منسوب اچھوتے تجربات اسے آغاز سے بہت پہلے ہی شائقین فٹبال…

فیفا عالمی کپ 2022ء اور قطر کی حیرت انگیز تیاریاں

آج سے تقریباً 11 سال قبل یعنی دسمبر 2010ء میں قطر نے فیفا عالمی کپ 2022ء کی میزبانی کا حق جیت کر ایک نئی تاریخ رقم کی تھی کیونکہ وہ اس حق کو حاصل کرنے والا مشرقِ وسطیٰ کا پہلا ملک بن گیا تھا۔ اس وقت سے لے کر آج تک قطر نے اس زبردست اعزاز کو…

مواقع، خوشحالی اور مصر پویلین

مصر پویلین کیوں جائیں؟ جو لوگ قدیم تہذیبوں اور علوم کے گہوارے مصر کے ماضی، حال اور کل کے ویژن سے باخبر ہونا چاہتے ہیں، ان کے لئے ایکسپو 2020 دبئی کے دامن میں آباد مصر پویلین سے بہتر شاید ہی کوئی مقام ہو۔ یہ پویلین آنے والوں کو مصر کی…

بوسنیا اور ہرزیگوینا کا انسان دوست پویلین

بوسنیا اور ہرزیگوینا کا پویلین کیسا ہے؟ ایکسپو 2020 کے اپرچونٹی ڈسٹرکٹ میں آباد بوسنیا اور ہرزیگوینا کا پویلین آنے والوں کو ان الفاظ میں خوش آمدید کہتا اور اپنا تعارف کرواتا ہے، ''انسانیت کی محبت میں ایکسپو 2020 میں شرکت کرنے والے دل…

قدیم ثقافتیں، جدید کامیابیاں اور افغانستان پویلین

افغانستان پویلین کی تھیم کیا ہے؟ ایکسپو 2020 دبئی کا ہر پویلین شاندار ہے اور ہر ملک پوری کوشش کر رہا ہے کہ یہ میلہ وہی لوٹے لیکن اہلِ افغانستان کی شان، کام اور نمائشیں سب ہی سب سے جُدا ہیں۔ پہلے تو انہوں نے نمائش شروع ہو جانے کے…

یونان پویلین اور کامیابی کا راستہ

یونان پویلین کا کیا دعویٰ ہے؟ یہ جتنے منہ اتنی باتیں والا محاورہ ایکسپو 2020 دبئی کے آغاز سے پہلے تک تو جچتا تھا مگر اب ذرا ترمیم کر کے اسے جتنے پویلین اتنی کہانیاں کر دیا جانا چاہئے۔۔۔۔۔ آپ خود سوچیں۔۔۔۔۔ اتنا بڑا عالمی میلہ۔۔۔۔192…

تخلیقی اور ہمدرد قوم کا فلپائن پویلین

فلپائن پویلین کیسا ہے؟ اہلِ فلپائن کا دعویٰ ہے کہ ایکسپو 2020 دبئی کے دامن میں آباد ان کا پویلین درحقیقت ایک تخلیقی اور ہمدرد قوم کا پویلین ہے۔ فلپائن پویلین 'بینگکوٹا' یعنی کورل ریف یا مرجان کی چٹان سے مشابہ ہے۔ مرجان کی قدرتی اور…

حسین جزائر کے جُھرمٹ مالدیپ کا پویلین

مالدیپ پویلین کیا کہہ رہا ہے؟ مالدیپ منفرد قدرتی حُسن سے مالا مال جزائر کا ایک ایسا جُھرمٹ ہے کہ جہاں دیگر دنیا کے برعکس زندگی اور فطرت ابھی تک ساتھ ساتھ جی رہے ہیں۔ یہاں مادیت اور مصنوعیت نے ابھی تک فطرت کو ہڑپ نہیں کیا اور ماحول…

قطر پویلین کے نقوش

قطر پویلین کے اہداف کیا ہیں؟ قطر پویلین کا دعویٰ ہے کہ وہ خطے اور دنیا پر دور رس اثرات مرتب کر رہا ہے اور ایکسپو 2020 کے اختتام کے بعد بھی اس کی یادیں یہاں آنے والوں کے دل و دماغ پر نقش رہیں گی کیونکہ وہ ایک متحرک، توانا اور ہمیشہ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More