یو اے ای کا سیاحتی ویزہ حاصل کرنے کا طریقہ

سیاحتی ویزہ سے کیا مراد ہے؟ اگر آپ سیر و سیاحت کیلئے متحدہ عرب امارات آنا چاہتے ہیں تو پہلے آپ کو سیاحتی ویزہ حاصل کرنا ہو گا۔ سیاحتی ویزہ کی معیاد کتنی ہوتی ہے؟ آپ کے سیاحتی پروگرام کی طوالت کے مطابق یہ ویزہ 30 یا 90 روز…

مریض اور تیماردار کیلئے امارات کے داخلی اجازت نامے

کیا کوئی غیرملکی علاج کیلئے امارات آ سکتا ہے؟ غیرملکی مریض متحدہ عرب امارات کے اُن طبی حکام کی سپانسرشپ پر یہاں آ سکتے ہیں جن سے انہیں علاج کروانا ہے۔ کیا مریض کا تیماردار بھی امارات آ سکتا ہے؟ مریض کے ساتھ تیماردار بھی امارات…

متحدہ عرب امارات کا بزنس ویزہ حاصل کرنے کا طریقہ

بزنس ویزہ کیا ہوتا ہے؟ بزنس ویزہ متحدہ عرب امارات کے گولڈن ویزہ سسٹم کا حصہ ہے جس کے تحت غیرملکی اپنے اور اپنے اہلخانہ کیلئے طویل المدتی ویزہ حاصل کر سکتے ہیں۔ کوئی بھی ایسا غیرملکی سرمایہ کار اس ویزہ کے حصول کیلئے درخواست دے سکتا ہے…

اماراتی ویزہ اور داخلی اجازت نامہ کی اقسام

اماراتی ویزہ کی کئی اقسام کیوں ہیں؟ متحدہ عرب امارات کی حکومت ہر ایک کو اس کی آمد کے مقصد کے مطابق ویزہ یا داخلے کا اجازت نامہ جاری کرتی ہے۔ یوں بالعموم بالحاظ مقاصدِ آمد، اماراتی ویزوں کو 9 کلیدی اقسام میں تقسیم کیا جاتا ہے جو یہ ہیں:…

یو اے ای کا ویزہ حاصل کرنے کا طریقہ

پاسپورٹ اور ویزہ میں کیا فرق ہے؟ اگر آپ نے اپنے ملک سے باہر جانا ہو تو اس کیلئے آپ کو اپنی حکومت سے اجازت لینا پڑتی ہے۔ ایسا دنیا کے ہر ملک کے شہریوں کو کرنا پڑتا ہے۔ قطع نظر اس بات کے کہ وہ کیوں اور کتنے عرصے کیلئے جا رہے ہیں، یہ…

انڈیا امارات تعلقات

امارات انڈیا تعلقات کی اساس کیا ہے؟ یوں تو امارات اور انڈیا گہرے دوست ہیں جو مذہبی، ثقافتی اور معاشی رشتوں میں ایک دوسرے کے ساتھ بہت مضبوطی سے بندھے ہوئے ہیں تاہم ان کے باہمی رشتے کی اساس معاشی تعلقات ہیں۔ دونوں ملکوں کے مالیاتی اور…

پاک امارات تعلقات۔۔۔۔ تاریخ کے آئینے میں

پاک امارات تعلقات کس نوعیت کے ہیں؟ مذہب، تاریخ اور ثقافت کی مشترکہ بنیادوں پر استوار پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے تعلقات ہمیشہ سے مستحکم، مضبوط اور منفرد ہیں اور دونوں ممالک سماجی، سیاسی اور معاشی رشتوں کی شاندار تاریخ کے امین…

برج خلیفہ۔۔۔ دنیا کی بلند ترین حقیقت

بُرج خلیفہ کیا ہے؟ دبئی میں واقع 828 میٹر بلند اور 160 سے زائد منازل پر مشتمل عمارت برج خلیفہ کا خواب سے حقیقت بننا انسانی تخیل اور سائنسی علوم کے ملاپ کی کارفرمائی ہے۔ عمارت سے متعلق حقائق اور اعدادوشمار نہایت تحیرآمیز ہیں۔ برج…

جامع مسجد شیخ زاید مرکز۔۔۔ گلزارِ علم و عمل

جامع مسجد شیخ زاید کی تعمیر کا سبب کیا تھا؟ متحدہ عرب امارات کے بانی شیخ زاید بن سلطان النھیان (2004ء-1918ء) کی خواہش تھی کہ وہ ایک ایسی تاریخی مسجد تعمیر کریں جو اسلام کے امن، برداشت اور رنگارنگی کے پیغام کی عکاسی کرے۔ وہ اس جامع…

العین زو۔۔ بچے بھی خوش، جانور بھی خوش

العین زو کب، کہاں، کس نے، کیوں بنایا؟ العین زو متحدہ عرب امارات کے بانی شیخ زاید بن سلطان النھیان کے حکم پر 1968ء میں ملک کی سب سے بڑی امارت ابو ظہبی کے مشرقی علاقے میں واقع شہر العین میں بنایا گیا۔ یہ شہر دارالحکومت ابوظہبی سے 160…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More