والدین و طلباء کے اہلخانہ کو سپانسر کرنا اور خاتون سپانسر

کیا والدین کا رہائشی ویزہ سپانسر کیا جا سکتا ہے؟ متحدہ عرب امارات میں مقیم غیرملکی ملازم 1 سال کے قیام کیلئے اپنے والدین کے رہائشی ویزوں کو سپانسر کر سکتے ہیں۔ تاہم، اس کے لئے انہیں متعلقہ امیگریشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے مختص کردہ بینک…

ریذیڈینسی ویزہ کیلئے خاندان کو سپانسر کرنیکی شرائط

رہائشی ویزہ کیلئے کون سپانسر کر سکتا ہے؟ متحدہ عرب امارات کے موزوں رہائشی ویزہ کے حامل ملازمین اور ملازمت دینے والے دونوں ہی اپنے خاندانوں کے رہائشی ویزوں کو سپانسر کر سکتے ہیں۔ ماضی کے برعکس، ملازمین اپنے عہدوں سے قطع نظر اپنے…

ریذیڈینسی ویزہ کیلئے اہلیہ اور بچوں کو سپانسر کرنا

بیوی، بچوں کو کیسے سپانسر کیا جا سکتا ہے؟ متحدہ عرب امارات میں مقیم غیرملکی اپنی بیگمات اور بچوں کیلئے ریذیڈینسی ویزے سپانسر کر سکتے ہیں بشرطیکہ وہ متعلقہ امارت کے جنرل ڈائریکٹوریٹ آف ریذیڈینسی اینڈ فارنرز افیئرز کی عائد کردہ تمام…

امارات کے 10 اور 5 سالہ گولڈن ویزے

10 سالہ گولڈن ویزہ کسے مل سکتا ہے؟ متحدہ عرب امارات کے 10 سالہ گولڈن ویزہ کے حصول کیلئے درخواست دینے کے اہل غیرملکیوں کو ہم 2 گروہوں (سرمایہ کار اور غیرمعمولی افراد) میں تقسیم کر سکتے ہیں: 1۔ عوامی سرمایہ کاری منصوبوں میں کم از کم…

متحدہ عرب امارات کا گولڈن ویزہ

گولڈن ویزہ کیا ہوتا ہے؟ 2019ء میں متحدہ عرب امارات میں طویل المدتی رہائشی ویزوں سے متعلق ایک نیا نظام متعارف کروایا گیا۔ یہ نیا نظام غیرملکیوں کو یو اے ای میں کسی اماراتی سپانسر کے بغیر رہنے، کام کرنے، پڑھنے اور متحدہ عرب امارات کی…

امارات کا رہائشی بننے کا طریقہ

رہائشی ویزہ کیا ہوتا ہے؟ متحدہ عرب امارات کا ایسا ویزہ جو آپ کو قانونی طور پر یہاں سکونت اختیار کرنے کا اہل بناتا ہے، رہائشی یا ریذیڈینسی ویزہ کہلاتا ہے۔ یو اے ای میں کام کرنے، سرمایہ کاری کرنے، تعلیم حاصل کرنے اور رہنے سے متعلق…

یو اے ای کے داخلی اجازت نامہ اور رہائشی ویزہ میں فرق

داخلی اجازت نامہ کیا ہوتا ہے؟ متحدہ عرب امارات کا اینٹری پرمٹ یا داخلی اجازت نامہ یہاں کی وفاقی اتھارٹی برائے شناخت و شہریت کی جانب سے جاری کردہ ایک دستاویز ہوتی ہے جو کہ غیرملکیوں کو قانونی طور پر یو اے ای میں داخل ہونے اور ایک…

امارات کا سٹوڈنٹ ویزہ حاصل کرنے کا طریقہ

یو اے ای کا سٹوڈنٹ ویزہ کون لے سکتا ہے؟ متحدہ عرب امارات کا سٹوڈنٹ ویزہ یہاں کے کسی کالج یا یونیورسٹی میں زیرتعلیم ان غیرملکی طلباء کو جاری کیا جاتا ہے جن کی عمر کم از کم 18 سال ہو۔ سٹوڈنٹ ویزہ کیلئے کیا درکار ہوتا ہے؟ کسی…

یو اے ای کا ورک اور ریذیڈینسی پرمٹ

ورک پرمٹ کون جاری کرتا ہے؟ متحدہ عرب امارات کی وزارتِ انسانی وسائل و امورِ امارات ورک پرمٹس جاری کرتی ہے۔ ملازمت دینے والے کو ورک پرمٹ کے حصول کیلئے اس وزارت کو درخواست دینا ہوتی ہے۔ نئی ملازمت کیلئے ورک پرمٹ کون لے سکتا ہے؟…

امارات کا ٹرانزٹ ویزہ حاصل کرنے کا طریقہ

ٹرانزٹ ویزہ سے کیا مراد ہے؟ ٹرانزٹ ویزہ سے مراد ہے پروانۂ راہداری یعنی ایک سے دوسری جگہ جاتے ہوئے کسی درمیانی مقام سے گزرنے یا کچھ دیر وہاں ٹھہرنے کا اجازت نامہ۔ اماراتی ٹرانزٹ ویزہ کی کتنی اقسام ہیں؟ متحدہ عرب امارات 2 اقسام کے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More