Author
سلمان نثار 138 posts 0 comments
سلمان نثار شیخ لکھاری، صحافی اور محقق ہیں. وہ اردو اور اقبالیات کی متعدد کتابوں کے مصنف ہیں.
دا لائن
دا لائن کیا ہے؟
دا لائن شہر بسانے کا ایک منفرد اور پہلے کبھی نہ اپنایا جانے والا طریقہ ہے۔ یہ نیوم کی متعدد باہم مربوط آبادیوں اور قدرتی پیدل گزرگاہوں والی ایک منفرد ڈیزائن کی حامل 170 کلو میٹر طویل پٹی کے ساتھ ساتھ ہونے والی شہری…
نیوم کہ اِک شہر ہے عالم میں انتخاب
نیوم کیا ہے؟
جب میر نے اپنے دُکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا تھا کہ 'دلی جو ایک شہر تھا عالم میں انتخاب' تب واقعی دلی اجڑ چکا تھا اور میر کی دلبرداشتگی بجا تھی لیکن اگر وہ ہم جیسے مٹی کے مادھو نہ ہوتے اور مستقبل میں جھانکنے کی استطاعت سے…
یو اے ای کی انڈین کمیونٹی
امارات میں کتنے ہندوستانی مقیم ہیں؟
ابو ظہبی میں قائم انڈین سفارتخانے کی ویب سائٹ کے مطابق، یو اے ای میں تقریباً 33 لاکھ انڈین شہری مقیم ہیں۔
کیا انڈیا کو امارات سے ترسیلاتِ زر موصول ہوتی ہیں؟
متحدہ عرب امارات کے سینٹرل بینک کی…
انڈیا امارات تعاون برائے توانائی و بینکاری
انڈیا امارات تعاون برائے توانائی کب شروع ہوا؟
جنوری 2017ء میں ابو ظہبی کے ولی عہد کے دورۂ انڈیا کے دوران، ابو ظہبی نیشنل آئل کمپنی (ادنوک) کرناٹکا کے شہر مینگلور میں خام تیل کا سٹریٹجک ذخیرہ تیار کرنے پر رضامند ہوئی اور انڈین سٹریٹجک…
امارات میں انڈین سرمایہ کاری
کیا انڈیا امارات میں سرمایہ کاری کرتا ہے؟
اگرچہ کوئی سرکاری اعداد و شمار دستیاب نہیں ہیں تاہم، ابو ظہبی میں انڈین سفارتخانے کی ویب سائٹ پر دیئے گئے اعداد و شمار کے مطابق، متحدہ عرب امارات میں انڈین کمپنیوں کی سرمایہ کاری 85 بلین ڈالر…
امارات کی انڈیا میں سرمایہ کاری
کیا امارات انڈیا میں سرمایہ کاری کرتا ہے؟
انڈیا میں اماراتی کمپنیوں کی جانب سے مقامی حکومتوں اور کاروباری اداروں کے ساتھ مل کر متعدد مشترکہ منصوبے مکمل کئے گئے ہیں اور کئی پر کام جاری ہے۔ یو اے ای کی کئی کمپنیوں نے انڈیا کے مختلف…
پاک امارات معاشی و تجارتی تعلقات
کیا امارات پاکستان کی مالی مدد کرتا ہے؟
متحدہ عرب امارات اور پاکستان کے درمیان تعلق وقت کی ہر آزمائش پر پورا اترا ہے اور نہایت پُرجوش رہا ہے۔ ہر بحران اور ہر قدرتی آفت کے دوران متحدہ عرب امارات نے پاکستان کی غیرمعمولی مدد کی۔ انگنت…
بجٹ اور اندرون و بیرونِ ملک مقیم پاکستانی
بجٹ میں خوشخبری کیا ہے؟
ہر فرد کا اور ہر مقام کا اپنا سچ ہوتا ہے۔ یہ باقی دنیا میں ہوتا ہو گا کہ عوام خوش تب ہوتے ہیں جب اُنہیں حکومت کوئی خوشخبری سنائے یعنی اُن کے فائدے کی کوئی سکیم لے کر آئے۔ پاکستان میں ایسا نہیں ہوتا۔ ہمارے یہاں…
بجٹ 2022ء-2021ء اور اوور سیز پاکستانیز
موبائل کالز مہنگی نہ کرنے کا فائدہ کسے ہو گا؟
جب بھی دل سے دل ملنے لگتے ہیں، لائن کٹ جاتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ شکوہ صرف اہل دل ہی نہیں ہر غریب، ہر تہی دست اور ہر مسافر کی زبان پر بھی اکثر رہتا ہے اور اس کا سبب یوں تو چاچا قیدو یا مصروف نیٹ…