نیوم کی سیر۔۔۔ مگر کیوں؟

یوں لگتا ہے کہ اہلِ عرب کو عجائبات بنانے اور اہلِ عالم کو انگشت بدنداں دیکھنے کی عادت سی پڑ گئی ہے۔ لیکن سوال یہ ہے کہ کیا عرب والے واقعی کام بہت بڑے اور بہت اچھوتے کر رہے ہیں کہ شور زیادہ مچا ہوا ہے؟ سچ جاننا ہے تو کھوج تو لگانا پڑے…

فیفا، قطر اور بھانت بھانت کی ٹکٹیں

بلاشبہ 'اِک سے بھلے دو' لیکن نکتہ یہ ہے کہ ناں تو ہر 'ایک' ایک جیسا ہوتا ہے اور ناں ہی ہر 'دو' ایک سے ہوتے ہیں۔ یعنی کچھ تو اکیلے ہی کافی ہوتے ہیں اور کچھ دو کیا چار مل کر بھی ناکافی ہوتے ہیں۔ لیکن کبھی کبھی کہانیوں میں بہت بڑے ٹوِسٹ اس وقت…

فیفا عالمی کپ کی ٹکٹیں، اب نہیں تو کبھی نہیں

کچھ مواقع روز ملتے ہیں۔ کچھ کبھی کبھی اور کچھ عمر بھر انتظار کرواتے ہیں مگر ملتے ہی نہیں۔۔۔۔۔۔۔ لیکن کچھ ایسے بھی ہوتے ہیں کہ جو زندگی میں ایک آدھ بار ہی صحیح پر مِل ضرور جاتے ہیں۔۔۔۔۔ فیفا عالمی کپ قطر 2022ء بھی ایسا ہی ایک موقع ہے کہ جو…

نو سو چوہتر جمع نو سو چوہتر برابر سٹیڈیم نو سو چوہتر

یہ تو ہمیشہ سے سُن رکھا تھا کہ اللہ حُسن دیتا ہے تو نزاکت آ ہی جاتی ہے لیکن یہ اب معلوم ہوا ہے کہ اللہ جب فیفا عالمی کپ جیسے عظیم الشان ٹورنامنٹ کی میزبانی دیتا ہے تو نہ صرف یہ کہ صدیوں کے آزمودہ اور ناقابلِ تردید اصول و قوانین کو لمحوں میں…

جانِ فیفا ورلڈ کپ کی وسعت، انفرادیت اور حُسن

لوسیل سٹیڈیم کی سیر کو جانے والوں کے لب خود بخود ہلتے ہیں اور کہہ اُٹھتے ہیں کہ جانِ فیفا ورلڈ کپ قطر 2022ء تیری وُسعت، انفرادیت اور حُسن کو سلام! اس سٹیڈیم کی سب سے خاص بات یہ ہے کہ اس کی کوئی ایک نہیں بلکہ بہت سی خاص باتیں ہیں۔ اس میں بیک…

فیفا عالمی کپ، شہرِ علم میں کھیل کود

جیسے جیسے فیفا عالمی کپ قطر 2022ء کے دن قریب آتے جا رہے ہیں ویسے ویسے صرف کھلاڑیوں اور شائقین کا جوش و خروش ہی نہیں بڑھ رہا، اہلِ قطر کی تیاریاں، انتظامات اور اہلِ عالم کو حیران کرنے کا شوق بھی بڑھتا جا رہا ہے۔ ہر روز نئے سے نئے اقدامات…

کیسا ہو گا فٹبال کا مستقبل؟

یہ کہانی ناں تو کسی نجومی یا جوتشی کی ہے اور نہ ہی کسی دست شناس، فال نکالنے والے، جادوگر، عامل یا سنیاسی بابا کی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ کہانی ہے الثمامہ سٹیڈیم کی کہ جس کو بنانے والوں کا دعویٰ ہے کہ اگر کوئی یہ دیکھنا چاہتا ہے کہ مستقبل کے فٹبال…

فیفا عالمی کپ۔۔۔ صحرا میں نیا حیران کُن تجربہ

وقت بدل رہا ہے اور تاریخ بھی بدل رہی ہے لہٰذا سب بدل رہے ہیں۔ لیکن بیشتر کو تاریخ بدلتی ہے اور محض کچھ تاریخ کو بدل پاتے ہیں اور قطر والے بلاشبہ ایسے ہی قوی لوگ ہیں لہٰذا ان کا شمار دوسرے گروہ میں کرنا ناگزیر ہو چلا ہے کیونکہ جنگل میں منگل…

کشتی نما سٹیڈیم اور فیفا ورلڈ کپ 2022ء

قطر کا الجنوب سٹیڈیم اس کے جنوبی شہر الوکرہ میں واقع ہے۔ یہ قدرے چھوٹا سٹیڈیم ہے اور یہاں صرف 40 ہزار شائقین کیلئے نشستیں موجود ہیں۔ اس کا افتتاح 16 مئی 2019ء کو امیر کپ کے فائنل کے ساتھ ہوا۔ الوکرہ شہر قطر کے سب سے پرانے آباد ترین علاقوں…

البیت سٹیڈیم ۔۔۔۔ فیفا عالمی کپ کا بڑا مرکز

البیت سٹیڈیم فیفا عالمی کپ 2022ء کی میزبانی کرنے والے قطر کے بڑے سٹیڈیمز میں سے ایک ہے اور اس میں 60 ہزار شائقین کے بیٹھنے کی گنجائش موجود ہے۔ تاہم البیت سٹیڈیم ہمیشہ سے اتنا بڑا نہیں تھا۔ اس میں شائقین کے لئے ہمیشہ سے موجود نشستوں کی تعداد…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More